منگل 14 فروری 2023 - 07:04
حدیث روز | مبلغین کو نصیحت

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں دینی مبلغین کو نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

من نَصَبَ نَفسَهُ لِلنّاسِ إماما فعَلَيهِ أن يَبدَأ بِتَعليمِ نَفسِهِ قَبلَ تَعليمِ غَيرِهِ، و ليَكُن تَأديبُهُ بِسيرَتِهِ قَبلَ تَأديبِهِ بِلِسانِهِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جو خود کو لوگوں کا رہنما اور پیشوا قرار دے اسے چاہئے کہ وہ دوسروں کو تعلیم دینے سے پہلے اپنی تعلیم پر توجہ دے اور دوسروں کو زبان سے تربیت کرنے سے پہلے اپنے کردار اور طرزِ عمل کی تربیت کرے۔

بحارالأنوار: ۲/۵۶/۳۳

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha